اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
.السلام علیکم سر جی میرا نام اکبر حسین ہے۔خیبرپختونخواہ مردان سے تعلق رکھتا ہوں ۔ میرا تین سال کا بیٹا ہے ۔جسے جھٹکوں کی بیماری ہے ۔تین سال سے ریگولر علاج کر رہا ہووا ۔Epival شربت ریگولر پی رہا ہے باق دواؤں کے ساتھ ۔ لیکن جب دو تین دن چھوڑ دیں تو جھٹکے أنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ سر پلیز میری رہنمائی کیجۓ۔اور اگر أپ کے ہاں میرے بچے کا علاج ممکن ہو تو میں أسکوں۔
پلیز سر Reply ضرور دیں
Jhtkoun k bemari jisy epilepsy kehty hn usk ilaaj k pehli shart hi ye hy k usk dwae mn nagha bilkul na kya jae wrna jhtky phir sy shuru ho jaty hn..agar dawae bghair ksi waqfy sy roz di ja rhi ho or phir bhi jhtky lgain to dwae k miqdaar zeada ki ja sakti hy ya mazeed dawae shamil k ja skti hy..
Islye chahye jo bhi ho jae ap ny aik din ka bhi waqfa nhi daalna dwae mn..inshAllah behtri mehsoos krain gye
Medical Specialist
MBBS, FCPS (Internal Medicine), Certified Diabetologist, Certified Sleep Specialist
بلڈ پریشر کے مسائل، کولیسٹرول، پٹھوں کا کھچاؤ اور درد، سر درد، نزلہ، زکام، بخار، کھانسی، الرجی، یورک ایسڈ، بواسیر، قبض، معدے کی سوزش، معدے کے السر، گیس، خون کی کمی، ہیپاٹائیٹس، جگر و مسانے کے مسائل، ٹائیفائیڈ، ملیریا، ڈینگی ، بھوک کی کمی، جسمانی کمزوری، کمر درد، گھٹنوں کا درد اور نیند کے مسائل کے علاج کے لئے ڈاکٹر سارہ حفیظ سے گھر بیٹھے وڈیو کال پر رابطہ کریں۔
Click here to book appointment for video call