اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
depration anxity tension social phobia social anxity hadachi phobia,forgeting things
Age kya ha apki? Kitny time sy ya msla ha apko? Elamaat kya mehsos hoti han ya btaeya?
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
السلام علیکم مرے سر کا مسئلہ ہے ایک طرف درد مسلسل چار سال سے۔گلے سے اوپر بخار مسلسل ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے 🐜 گھوم رہی ہوں۔تصویر کبھی چھوٹی کبھی بڑی نظر آتی ہے۔۔۔نیرو سرجن سے دوائی لیتھی آرام نہ ایا
السلام علیکم مرے سر کا مسئلہ ہے ایک طرف درد مسلسل چار سال سے۔گلے سے اوپر مسلسل بخار ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے 🐜 گھوم رہی ہوں۔تصویر کبھی چھوٹی کبھی بڑی نظر آتی ہے نیرو سرجن سے بھی آرام نہیں ایا