اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
ہمیشہ ہمارے معدے اور پیٹ میں گیس رہتی ہے اور پوری جسم میں درد رہتا ہے ۔اس کا کوئی حل بتائیں ۔
What is your age and weight?any problem of sugar or high cholesterol?
Medical Specialist
MBBS, FCPS (Internal Medicine), Certified Diabetologist, Certified Sleep Specialist
بلڈ پریشر کے مسائل، کولیسٹرول، پٹھوں کا کھچاؤ اور درد، سر درد، نزلہ، زکام، بخار، کھانسی، الرجی، یورک ایسڈ، بواسیر، قبض، معدے کی سوزش، معدے کے السر، گیس، خون کی کمی، ہیپاٹائیٹس، جگر و مسانے کے مسائل، ٹائیفائیڈ، ملیریا، ڈینگی ، بھوک کی کمی، جسمانی کمزوری، کمر درد، گھٹنوں کا درد اور نیند کے مسائل کے علاج کے لئے ڈاکٹر سارہ حفیظ سے گھر بیٹھے وڈیو کال پر رابطہ کریں۔
Click here to book appointment for video call