اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Aslam o alikum sir mera dmagh ka msla a nend thek trha na ati ha jb bistr pe letta hn to dmagh me sochy par jati hn boht Sr par hath mar mar kr boht tng ata hn per nend ati a per thori si b awaz aye jag Jata hn dubara per boht mushkl sa nend ati a 2'3 ganty k bd jb soch soch k dmagh phatny lgta a meri Umar ha 27 year ab me Kya kron is ki wja sa boht pareshan hn plz help me
بہت ہی بہتر ہو گا کہ آپ فورا سائیکاٹرسٹ سے چیک کروائیں آپکو کچھ ٹائم کے لیے دوائی لینا ہو گی تاکہ مسلسل آنے والی سوچوں کو اور نیند کو بہتر کیا جا سکے۔ پریشانی کی کوئی بات نہیں لیکن اگر بروقت علاج نہ کروایا تو مسلہ بڑھ جائے گا اور علاج میں بھی وقت ذیادہ لگے گا۔ آپ اسی ویب سائٹ پر ڈاکٹر زیدان سے بہی چیک کروا سکتے ہیں بہتر علاج کے لیے۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call