Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Dipression

 SAS
Posts: 1
New Member
Topic starter
 
  • مجھے رات کو نیند نہیں آتی ہے اور پوری رات مختلف طرح کے خیال آتے رہتے ہیں مجھے ایسا علاج بتائیں جس سے میں ٹھیک ہو سکو
 
Posted : 03/08/2021 2:51 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

آپ کی عمر کتنی ہے؟ کیا کرتے ہیں آپ؟ یہ مسلہ کب سے ہے آپ کو ۔ 

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 04/08/2021 4:18 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

 
Preview 0 Revisions Saved