Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Depression

Posts: 2
New Member
Topic starter
 

 مسلہ سر مجھے شروع سے ڈپریشن ہے خاص کر جب کسی سے بات کرتا ہوں تو ہکلانے لگ جاتا ہو اور الفاظ کا چناؤ بھول جاتا ہوں محفل میں بات نہی کر سکتا یک دم سے ڈپریشن طاری ہو جاتی ہے اس کا کوئی ہل بتا دیں

 
Posted : 11/10/2021 3:16 PM
Posts: 2
New Member
Topic starter
 

اور جب مردہ خراب ہوتا ہے تو پریشانی بڑتی ہے

 
Posted : 11/10/2021 3:21 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

بہتر ھو گا کہ آپ کسی سائیکاٹرسٹ سے چیک کروائیں  یا اسی ویب سائٹ پر ڈاکٹر زیدان سے چیک کروائیں۔

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 11/10/2021 7:00 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved