اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Age:30 years
میرا بہت عرصے سے قبض ہے اور اس قبض کی وجہ سے میں ہمیشہ ڈپریشن میں ہوتا ہوں اور سر میں درد بھی رہتا ہے ۔اس کا کوئی سا آسان علاج بتائے ۔
اس کے لئے آپ کو پہلے قبض کا علاج کرنا ہو گا تا کہ ذہن سکون محسوس کرے ۔ اسکے علاوہ اپنی روٹین بہتر رکھیں جیساکہ روزانہ 45 منٹ واک کریں، پانی ذیادہ پئیں، ریشہ دار غذا اور پھل اور سبزیاں استمعال کریں۔ روزانہ کے کاموں کو وقت پر اور ترتیب سے کرنے کی عادت اپنائں، اسکے علاوہ آپ اپنے کاموں کی لسٹ بھی بنا کر اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو آسانی سے پورا کر سکتے ہیں۔ وقت پر سونے کی عادت اپنائین ۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call