اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
جسم میں بہت درد کمر درد کمزوری کچی بلغم بار بار تھوک کی شکل میں آتی ہے منہ اور پاوں پہ ہلکی سوجن ہے یوریا کڈنی یورک ایسڈ ٹسٹ کرواٸے وہ بھی نارمل ہیں یورک ایسڈ اور درد کی ایک ایک گولی لے رہا ہوں صبح نہار منہ معدے کا کیپسول بھی استعمال کررہا ہوں اب کیا کرنا چاہیے
Apk age kya hy?koi sugar b.p ka masla?maidy ka masla hal krny k lye kuch diet or lifestyle mn tabdeeli laani parti hy or usk sath dawae lainy ka faida hta hy
Medical Specialist
MBBS, FCPS (Internal Medicine), Certified Diabetologist, Certified Sleep Specialist
بلڈ پریشر کے مسائل، کولیسٹرول، پٹھوں کا کھچاؤ اور درد، سر درد، نزلہ، زکام، بخار، کھانسی، الرجی، یورک ایسڈ، بواسیر، قبض، معدے کی سوزش، معدے کے السر، گیس، خون کی کمی، ہیپاٹائیٹس، جگر و مسانے کے مسائل، ٹائیفائیڈ، ملیریا، ڈینگی ، بھوک کی کمی، جسمانی کمزوری، کمر درد، گھٹنوں کا درد اور نیند کے مسائل کے علاج کے لئے ڈاکٹر سارہ حفیظ سے گھر بیٹھے وڈیو کال پر رابطہ کریں۔
Click here to book appointment for video call