Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Bipolar diorder

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

السلام علیکم علیکم میرے والد صاحب کا ذہنی مسئلہ ہے ہے ایک دنوں کا موڈ ٹھیک رہتا ہے ہے دوسرے دن موڈ ان کا خراب ہو جاتا ہے ہے ڈاکٹر سے مشورہ کیا ہے ہے وہ کہتے ہیں بائی پولر ڈس آرڈر کی بیماری ہے ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ انہیں دوائ دیں تو ٹھیک ہو جائے گے لیکن وہ دواہی لےتے نہیں ہیں آپ کچھ بتائیں

 

 
Posted : 19/09/2021 10:52 AM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved