Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Anxiety depression

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

اسلام و علیکم سر مجھے 3 سال سے انگزائٹی ہے ہر وقت عجیب خیال  آتے ہیں دماغ میں جیسے کے سانس رک جائے گی یا ہارٹ بند ہو جائے گا اس طرح کے خیال آتے ہیں رات کو نیند نہیں آتی صبح آتی ہے نیند دن نکلنے کے بعد۔ 

ابھی تک کوئی دوائی نہیں استعمال کی۔

 
Posted : 19/10/2021 5:38 AM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

بہتر ھو گا کہ آپ سائیکاٹرسٹ سے چیک کروائیں تاکہ آپ کا بہتر علاج ھو سکے۔ نیند نہ آنے کی وجہ آپکا خوف ہے۔ آپ اسی ویب سائٹ پر ڈاکٹر زیدان سے بھی چیک کروا سکتے ھیں۔

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 19/10/2021 10:18 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

 
Preview 0 Revisions Saved