اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
نیند نہیں آتی کیا کروں؟ ڈیبری کیپ۔ لیبرکس اور آئی ٹی پی کھا رہا ہوں ایک ماہ سے۔
ڈیڑھ سال پہلے سیٹا نیو۔ اومیگا۔ لیبرکس چار ماہ کھائی اور ٹھیک ہو گیا۔ پھر چھ ماہ بعد دوبارہ بے چینی گھبراہٹ اور لوز موشن شروع ہو گئے ڈاکٹر نے سرٹرالین۔ اولینزاپائن تین ماہ کھلائی۔ اب دوبارہ اسی طرح ہو گیا ہے اس بار ڈاکٹر نے ڈیپری کیپ آئی ٹی پی اور لیبرکس دی ہے پر الپ کھانے سے بھی نیند نہین آتی آپ کی کیا راۓ ہے کیا کروں اور کتنے ماہ دوا جاری رکھوں۔
ابھی کتنے دن ہوے دوائی لیتے؟ اور کتنا بہتر محسوس کر رہے ہیں؟
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
@psychologist-ajk
From 30 days i am taking and 80% feeling well. Biggest thing facing is sleep problem. What to do ?
Well that's very good . Discuss with your psychiatrist for sleep disturbance. I think he will guide you better.
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
@psychologist-ajk
Thanks for reply.
I ask Dr on whtsapp.
He says skip itp and keep continue other medicine for more 30 days. It will works.
I am in problem could not sleep.
😔😶
Ok continue medicine which your doctor prescribe you now. If you feel any problem then share it here, will guide you. Stay blessed
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call