اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
عمر 35 سال
ازدواجی حیثیت سنگل
عین بلوغت سے ڈپریشن اور اینگزائٹی کی پیچیدہ علامات اور کا سامنا ھے۔ میڈیکیشن کے سائیڈ ایفیکٹس جیسے ایڈکشن اور سیڈیشن وغیرہ کے خوف سے سائیکاٹرسٹ سے کنسلٹ نہیں کر پاتا
Aisa blkul nhi ky addiction ho jay. Apko chahiya ky forn psychiatrist ko check krwain taky apky msly ko control kiya ja skay. Ksi bimari ka hona msla ni hota osky elaj ki bhter agahi na hona hi asl msla hota ha jiski wja sy log bhter zindgi guzarny ki bjay tkleef mn uljhy rhty han.
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call