Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Anxiety 0r Medical ??

Posts: 11
Active Member
Topic starter
 

5

ماہ سے

ے ءہ محسوس ہو رہا تھا کہ سانس پتہ نہیں کیسے چل رہا ہے، چل بھی رہا ہے یا نہیں، یا بہت آ ہستہ چل رہا ہے، یا آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے کہ شاید ٹھیک سے آکسیجن نہیں مل رہی جسم کو سانس کے ذریعے،

سر بہت ہلکا سا ہو جاتا ہے. یا بھاری ہوجاتا

ہلکے چکر محسوس ہوتے ہیں 

کبھی لگتا تھا دل کی دھڑکن تیز ہو رہی بار بار لیکن اب دل کی دھڑکن سلو اور دل ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے،

بہت ذیادہ خوف گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے

جس جگہ کھڑا ہوتا ہوں لگتا ہے جیسے عجیب سی جگہ ہے پتہ نہیں کدھر آ گیا پھر گھر بھاگنے کا دل کرتا ہےاور گھر آ کے ان علامات میں کمی محسوس ہوتی ہے

کبھی ناخنوں کو کبھی ہاتھوں کو دیکھ کر محسوس کرتا ہوں کہ. شاید پیلے شدید خون کی کمی ہو رہی ہے میرے اندر

یہاں تک کہ اور لوگوں کو،دیکھتا ہوں کہ اس کا بھی رنگ پیلا ہے اس کا بھی

اکیلے گھر سے باہر خوف محووس ہاتا ہے کہ کچھ ہو،گیا تو ہسپتال. کون لے کے جائے گا اور ہسپتال یہاں سے کتنی دور ہے

لیکن ڈاکٹر کو چیک بھی کروانے کا دل نہیں کرتا کہ ایسا نا ہو وہ کوئی بیماری بول دے یا پھر کچھ دل ول کی دوا دے دے کیونکہ مجھے کچھ ہے ہی ،

خوف گھبراہٹ گھر سے نکلتے ہی بے چینی اور اتنا شدید خوف کے بس گھر پوہنچ جاؤں گھر

 ہر وقت کسی نا کسی بیماری کا خوف کہ دل. کا مسلہ گردوں کا مسلہ یا خون کی کمی، کبحی کیسی بیماری کا خوف اور کبحی کسی ۔۔ اور ان علامات کو خود مین مگسوس بھی کرتا ہوں یا 

کچھ کھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے یہ کھاؤں گا تو قبض ہو جائے گی، وہ کھاؤں گا تو بی پی ہائی ہو گا، وغیرہ

سستی، تھکاوٹ ہر وقت کمزوری محسوس کرتا ہوں

کسی کام مین، کیسی سے ملنے کا دل نہین کرتا

وزن بہت ذیادہ گر گیا ہے۔ آنکھین اندر چلی گئی ہیں،

ہاتھ پاؤں سن سے ہوتے ہین

عدالت میں کھرے ہو کر پینک اٹیک محسوس ہوتا ہے چکر آتے ہین سانس نہیں اتا پیٹ پھول جاتا ہے گھبراھٹ بے چینی اور بھاگنے کا دل کرتا ہے اور یہ علامات کم ہوتے ہوتے ایک سے دو گھنتے لگاتی ہین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان سب میں سے کبھی کوئی علامات اکٹھی ا جاتی ہین کبھی اکیلی لیکن یہ اب چل رہی ہیں وقتا فوقتا

 
 
Posted : 28/11/2021 3:53 PM
Posts: 11
Active Member
Topic starter
 

Meri umar 29 sall hy, male hun, married hn, 2 bachy hain 0r achi life chal rhi koi problem nhi, court main aik chota office bnaya hwa hy job krta hn lakin aj kal chor di hy..

 
Posted : 28/11/2021 3:55 PM
Posts: 11
Active Member
Topic starter
 

Kia mai bina dawa (medical treatment) k theak ho sakta hun? Kia koi medical problem hy? Chun k alamaat nhi badlti same rhti hain 5 mah se.. 2 3 dr's ko dekhaya lakin faida nhi howa.

Plzzzzzz... Mai apka ehsan mand rahun ga sari umar

 
Posted : 28/11/2021 3:56 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

G ya anxiety ha. Lkn ap overthink kr rhy hain apni symptoms ko ly ky jis ki wja sy apko Yada prblm feel ho rha ha. Apko chahiya jld hi psychiatrist ko check krwain taky jld ya elamat control ho skain. Ya medical issue nhi ha. Lkn medicine kuch time apko lyni hun gi aur medicine ka koi side effect hrgiz nhi hota siway un ky jo dr. Ky mashwary ky bgair bila zrurt li jain jin ki demagh ko zrurt na ho jaisy neend ki tablet zrurt sy zyada lyna ya dr. Ky mashwary ky bgair ly lyna. Ap easy ho jain ya blkul kabil e elaj ha. Apni symptoms ko jitna threatning feel krain gy ya apko utna hi parishan krain gi.

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 01/12/2021 7:15 PM
Posts: 11
Active Member
Topic starter
 

@psychologist-ajk
Thank u mam! Thank u so much

 
Posted : 02/12/2021 4:48 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

Always wellcome.

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 04/12/2021 9:35 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved