اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
سر مجھے ہر وقت ڈار لگتا ہے موت کا اور بے چینی رہتی ہے اور دل پریشان رہتا ہے دماغ پر بوجھ بھیی ہوتا ہے میری عمر 38سال ہے میں اکیلے سفر پر بھی نہیں جا سکتا۔اور لوگوں کی راش میں میں بھی نہیں جا سکتا۔یہ کیا مسلہ ہے۔13 سال ہو گئے اس بیماری کے ۔یہ ٹھیک ہو سکتی
جی بلکل یہ ٹھیک ھو سکتی ھے۔ یہ انگزائٹی کی ایک قسم ھے۔ آپ کو چاہے کہ سائکاٹرسٹ سےچیک کروائین فورا تاکہ آپ کا بہتر علاج ھو سکے۔ آپ اسی ویب سائٹ پر ڈاکٹر زیدان سے بھی چیک کروا سکتے ھیں بہتر علاج کے لیے۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call