اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
دل ایک دم اداس ھو جاتا ھے
شور سن کر ڈر لگتا ھے اور دل کی دھڑکن تیز ھو جاتی ھے
کہیں جھگڑا وغیرہ ھو رہاھوتو بھی ڈر جاتا ھوں اور وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرتا ھوں
بلڈ شوگر کا عرصہ 18 سال سے مرض ھے
عمر 58 ھے
ایسا عام طور پر بے چینی کے مرض میں ہوتا ہے ۔لیکن آپ کو چونکہ18 سال سے شوگر کا بھی مرض ہیے تو عام طور پر شوگر کے مریض کو بے چینی گھبراہٹ یا ڈپریشن کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ پریشانی کی بات نہیں مستند ماہر نفسیات سے مشورہ کر کے ان علامات پر قابو پایا جاسکتا ہے
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
Mujhy sab kuch Anjana sa lag raha he aur kuaf ata he
Mujhy sab kuch Anjana sa lag raha he aur kuaf ata he
Mujhy sab kuch Anjana sa lag raha he aur kuaf ata he
Ya msla kitny arsy sy ha apko? Agr tu ya symptoms km noeyat ki han aur wqti han enki wja sy apki routine life disturb ni ho rhi tu ya wqti kaifeyat ha jo ksi stress ki wja sy ho skti ha.lkn agr ya symptoms zyada arsy sy han aur en mn increase ata ja rha ha tu es problem ko smajny ky liya detail history ka hona zruri ha.
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
Ya msla kitny arsy sy ha apko? Agr tu ya symptoms km noeyat ki han aur wqti han enki wja sy apki routine life disturb ni ho rhi tu ya wqti kaifeyat ha jo ksi stress ki wja sy ho skti ha.lkn agr ya symptoms zyada arsy sy han aur en mn increase ata ja rha ha tu es problem ko smajny ky liya detail history ka hona zruri ha.
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
میرا نام عبداللہ ہے (فرضی نام )عمر 32 سال ہے، عرصہ کوئی 10 سال سے زائد ہو گئے ہیں اینگیزائٹی کا شکار ہوں
، سر پر بھوج رہتا ہے ہر وقت پریشانی لگی رہتی ہے۔ کسی کی موت کا خاص طور پر اچانک موت کا سن کر بہت صدمہ ہوتا ہےکسی کی ہارٹ اٹیک کی موت کا سن کا بہت درڈ لگنے لگا ہے۔ نماز وغیرہ بھی با جماعات سے نہین پڑ سکتا ڈر لکتا ہے کہ کچھ ہو نہ جائے کہیں گڑ نہ جائوں کچھ ہو نہ جائے۔ منفی خیالات آتے ہیں کہ گھر میں کسی کو اچانک موت واقع نہ ہو جائے۔ کوئی ایکسڈینٹ نہ ہو جائے۔ کسی محافل وغیرہ مین اگر بیٹھوں تو تب بھی ڈر لگا رہا ہے۔ محفل مین کھڑے ہو کر بات نہین کر سکتا ہر وقت بیٹھنے کا سہارا لیتا رہتا ہوں۔ کبھی سینے سے درد نکلتا ہے جیسے دل کا حملہ ہونے لگا ہے تو کبھی کسی جگہ سے تو کبھی کس جگہ سے۔ منفی خیالات ہر وقت ذہن میں رہتے ہیں باتھ روم میں جائوں تو تب بھی ڈر لگتا ہے کہ میں یہاں گر ہی نا جائوں تو اس لیے کبھی کبار باتھ روم کے دروازے کو کنڈی بھی نہین ؒگاتا۔
بچوں کے شور سر پر لگتا ہے جب طیب خراب ہوتی ہے تو کوئی مجھے ہاتھ بھی لگائے تو بہت غصہ آتا ہے یا تھوڑا سا بولے بھی میرے ساتھ تو تب بھی غصہ آتا ہے ۔ پہلے کچھ عرصہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ کیا وجہ ہے بہت طاقت کی ادوایت وغیرہ ڈرپ وغیرہ لگائی لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔ پھیر کچھ معلومات ہوئی کہ اینگزائی اور ڈپریشن وغیرہ کے حوالے سے تو ڈاکٹر سے چیپ آپ کروایا تو 2017 میں کچھ ادوایات استعمال کی تب سے لے کر اب تک ادوایات استعمال کرتا ہوں تو کچھ آرام رہتا ہے اگر دوائی نہ کھائوں تو پھیر وہی حالت ہو جاتی ہے ۔ دوائی جو کھاتا ہوں اس
بہت سوچ بچار کے بعد اس کی شروعات کا تھوڑا کا انداز ہوا کہ پہلی دفعہ اس کا حملہ کب ہوا تا وہ کچھ اس طرح ہوا تھا کہ ایک دفعہ مسجد میں نماز جمعہ میں خطاب کے دوران اس طرح کا خیال آیا کہ جیسے موت واقع ہونے لگی ہے جسم کانپنے لگا وہاں سے اٹھ کر بھاگا واش روم گیا وضو وغیرہ دوبارہ کیا بڑی مشکل سے نماز ادا کی۔ تو میرے خیال سے تب سے یہ بیماری مجھے شروع ہوئی۔
کی عادت پڑ جاتی ہے پھر دوائی نہیں چھوٹی۔
باقی گھرولی بھی ایسی کوئی پریشانی نہیں ہے اور نہ ہی نوکری وغیرہ کا مسئلہ نوکری بھی ہے۔
آپ کے مشورے کا انتظار رہے گا۔
جی بلکل یہ انگزائٹی ہی ہے۔ ماہر نفسیات سے مشورہ کرنا زیادہ مناسب ہوگا تا کہ پتہ چل سکے کہ آپ کون سی دوائی لے رہے ہیں اس سے کتنا بہتر ہوے یا دوائی میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ اسکے علاوہ کاؤنسلنگ بھی بہت ضروری ہے تاکہ اپ اپنے غیر ضروری خوف کو سمجھ سکیں اور اس پر قابو پا سکیں ۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
mje har waqat yeh khoof rehta hai k mera kisi k sath jaghra ho jae ga
mje har waqat yeh khoof rehta hai k mera kisi k sath jaghra ho jae ga
Ap ka phly kbi ksi ky sath lrai hoi aisi js ny apko khofzada kiya ho? Ya ap ny ksi ki aisi lrai daikhi js mn koi jani nuksan hoa ho? Agr aisa ha tu apky khof ki wja woi takleef dy waqea ho skta ha aur agr aisa ni hoa kbi tu ya anxiety ki wja sy b ho skta ha.
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
Ms. Shamsa Arif
23/04/2021 3:44 AM
Clinical Psychologist
Joined: 4 months ago