Support Group

میرے سر مے درد ہوتا...
 
Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

میرے سر مے درد ہوتا ہے اور وھم ڑر خوف ہوتا ہے

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

وہم خوف کا علاج اور سردرد

 
Posted : 23/09/2021 11:29 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

جی ایسا مسلسل سٹریس سے بھی ھو سکتا ہے۔ آپ کو کیا وھم ہےاس کے بارے تفصیل سے بتائیں ۔ آپ کی عمر کیا ہے۔ آپ کو یہ مسلہ کتنے عرصے سے ہے۔ کیا کوئی دوائی لی اس کے لیے؟ 

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 26/09/2021 7:44 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved