Notifications
Clear all
اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Topic starter
میں جب کسی چیز کے بارے میں لکھ دیتا ہوں تو اِن کے جملوں میں اٹکا جاتا ہوں میرا ذہن مجھ پر تب زور دیتا ہے کہ یہاں پر اس لفظ کی جگہ یہ لفظ لکھ دینی چاہیے یا کوئی لفظ۔ اس سے اچانک میرے چہِرے کے بائیں سائییڈ پر پریشر سا محسوس ہونے لگتا ہے۔ بڑی مہربانی ہوگی اگر کوئی اس مسئلے پر روشنی ڈالے۔۔
Posted : 09/10/2021 12:41 PM
بہتر ھو گا کہ آپ سائیکاٹرسٹ سے چیک کروا لیں۔ آپ اسی ویب سائیٹ پر ڈاکٹر زیدان سے بھی چیک کروا سکتے ھیں۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
Posted : 09/10/2021 6:05 PM