اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
سر مجھے طرح طرح کے خیالات اتے ہیں جب ایک جواب مل جاتا ہے تو دوسرا نیا ائیک اجاتا ہے۔میں اس وقت اسٹالوپرام اور پروتوڈین لے رہا ہو
آپ کتنے عرصے سے یہ دوائی لے رہے ہیں؟ عمر کتنی ہے آپ کی۔ خیالات کے آنے پر ان کو جتنا توجہ دی جائے وہ دماغ پر اتنا ہی سوار ہوتے ہیں پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ ایسے خیالات محض وہم پر مبنی ہوتے ہیں اس لئے جب ایسا خیال آئے فورا اپنی توجہ کسی بھتر کام کی طرف منتقل کر دینا چاہیے اس طرح ان کی شدت میں کمی آ جاتی ہے۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
@psychologist-ajk
میری عمر انتیس سال ہے میں پہلے یہ دوائیں لیتا رہا ہوں estilopram lexilum brolite پھر میں نے بعد میں چھوڑ دی ہیں
مجھے کوںی ایسا نسخہ بتائیں جس سے میں ٹھیک ہو جاو ایک اور مسلہ ہے مجھے اگر آپ بتا دیں مجھے اختلام بہت ھوتا ہے اس کا علاج بتا دیں
میرا واٹس اپ نمبر یہ ہے اس پر بھیج دیں 03005297330
بھتر ہو گا کہ آپ جلد کسی سائیکاٹرسٹ سی دوبارہ چیک کروائیں یا ہماری ویب سائیٹ پر موجود ڈاکٹر ذیدان سی رابطہ کریں تاکہ آپ کا بہتر علاج ہو سکے ۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call