Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

زہنی دباو

Posts: 1
New Member
Topic starter
 
  • میں چار سال سے علاج کر رہا ہوں ۔ مجھ چڑچڑاپن ۔ اچنک ایسا لگتا ہے کے بدن پورا کسی نے بندا ہو۔ ساس میں تکلیف ہوتی ۔ کبھی جسم سخت ہوتا ہے ۔ کھبی اسا لگتا ہے کے میرا جسم ہے ہی نہیں ۔ ہلکا ہوتا ہے ۔ پاوں باری ہوتی ہیں ۔ جسم میں جان نہیں ہوتا ۔ سر کی ایک جگہ درد ہوتا ہے ۔ اوپر کا حصہ درد کرتا ۔ جسے کیل اندر گوم رہی ہوں ۔ چکر اتا ہے ۔ جسم بے جان ہوتی ۔ تکاوٹ بہت ہوتا ہے 
 
Posted : 25/08/2021 1:33 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

جو علاج آپ کروا رہے ہیں اس سے کچھ بہتر بھی ہوے؟ یہ علامات ایسی نہیں کے بہتر نہ ہو سکے۔ آپ اسی ویب سائٹ پر dr qurrat ul ain سے چیک کروائیں۔

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 25/08/2021 3:44 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

 
Preview 0 Revisions Saved