Notifications
Clear all
اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Topic starter
سر میری عمر 32ہےاور مجھے کبھی کبھار نیند نہ آنے کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے مجھے انگزاءٹی ہوتی ہے اس کے لئے کیاکرو
Posted : 26/10/2021 12:41 AM
آپ کو ہفتہ میں کتنی بار نیند نہیں آتی ہے؟جس رات نیند کا مسلہ ہو نیند دیر سے آتی ہے یا کہ نیند آ تو جاتی ہے لیکن جلدی آنکھ کھل جاتی ہے؟ کوئی دوائ استعمال کی نیند کے لیے؟ آپ کی عمر کیا ہے؟اگر اپ نوکری کرتے ہیں تو کس نوعیت کی ہے آپ کا کام؟
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
Posted : 26/10/2021 2:58 PM