اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
ایک خاتون مریض کی عمر22 سال ہے 2سال سے اس پر جٹکے ارہے ہے۔ یہ جٹکے اعصاب اور مرگی کے جٹکے دیکھایی دے رہا ہے وہ بے ہوش ہوکر کبھی کبھی اپنے جان کو نقصان پہنچارہا ہے۔ مثلاً منہ ۔۔چہرہ بال وغیرہ زخمی کرتا ہے۔یہ جٹکہ پہلے روزانہ کی بنیاد 3گھنٹے تک ارہے تھے۔اب ہفتے میں 2بار ارہاہے۔جٹکے کے دوران بچوں کی اواز سے تکلیف محسوس کرہاہے۔
اور جٹکے کے دوران باتیں بھی کرہاہے۔اور کہہ رہاہے کہ ہم جنات ہے اور مسلمان ہے ۔اس کا اعصاب کا اعلاج کرو۔
بہتر تو یہی ہے کہ آپ ایک بار سائیکاٹرسٹ سے چیک کروائیں اپنے مریض کو تاکہ اسکا بہتر علاج ہو سکے۔ اگر آپ روحانی علاج بھی کروانا چاہتے ھیں تو بھلے ہی کروائیں لیکن ڈاکٹر کے علاج میں تاخیر نہ کریں ہرگز۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
@adeel Aisa tu nhi ky koi reply nhi krta forum py reply diya ja rhy hoty hn jo nazr b aty hn. Agr apky question ko reply nhi kiya gya tu osky liya mazrat. Mental health sy related apka koi question ha tu kindly dobara poch lain reply kr diya jay ga.
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call