Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

دماعی کمزوری

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

 سر دماعی کمزوری بہت زیادہ ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پہ بہت عصہ اتا ہےتنہائی پسند بچوں والی  جگہ سے دوررہنا پسند

 
Posted : 10/08/2021 12:58 AM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

آپ کی عمر کتنی ہے؟ شادی شدہ ہیں؟ کوئی ایسا مسئلہ جس کی وجہ سے پریشان رہتے ہوں؟

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 10/08/2021 11:05 AM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved