اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Plz advised میرا بهائ هےاسکو رات نیند نهں اتا آور وہم و گمان میں بھی مبتلا رهتا ھے
Tab kampro 5mg 1xtds
Tab olizia 10mg 2xhs
Epival 500mg bd
اور وقت لڑتا ھے گند ےخئلات رکھتا ھے پہلے بھی ہوا تھا لیکن پھر ٹیک ہوا آب ٹیک نہی ل
Age 40yrs
Male کبھی خاموشی اختیار کر تا ھے اور کبھی کبھار بحث میں حصہ لینے والے افراد سے لڑنے کے لیے میدان میں اتاھے
Unko forn dobara psychiatrist sy check krwain medicine kuch change b krni prh skti han. Ya esi website py dr. Zaidan sy b check krwa skty han ap
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call