Notifications
Clear all
اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Topic starter
آسلامءلیکم میی وہم اور شک کرتا ھو اور کانو میی آوازے آتے ہے اسے آوازے آتے ہیں کہ اسے ماف کرو اسے چھوڑ اور ٹیشن کرتا ھو اور خوف
Posted : 13/05/2021 11:38 PM
وعلیکم السلام ایسا ذہنئ دباو کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ فورا ماہر نفسیات سے چیک کروائیں ۔ تاکہ جلد ان علاما ت کا علاج ہو سکے ۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
Posted : 17/05/2021 12:09 PM