Notifications
Clear all
اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Topic starter
9 years se m depression k medicine lerhy hun but m shadi krna chahty hun ghar waly nhy kr rhy
Posted : 03/02/2025 5:19 AM
پہلے ڈپریشن کا علاج کریں پھر شادی کے بارے میں پلان کریں، لیکن اس سے پہلے ڈپریشن کی وجوھات تلاش کریں کہ کن وجوھات اور کن حالات کی وجہ سے آپ ڈپریشن میں مبتلا ہوئے ہیں ۔۔۔
اپنی کچھ ہسٹری شئیر کریں ۔
Posted : 04/02/2025 3:30 PM
is silsilay ma ham apki kya help kar sakty han9 years se m depression k medicine lerhy hun but m shadi krna chahty hun ghar waly nhy kr rhy
Posted : 06/02/2025 6:57 PM