Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

ڈپریشن

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

میں ڈاکٹر سے چیک اپ کروا کہ باقاعدہ پچھلے 6 ماہ سے سرٹ کی ٹیبلٹ کھا رھا ھوں پہلے سے کافی بہتر ھوں لیکن سمجھ نہیں آرہی کہ مجھے اصل مسلہ کیا ھے اور کیوں ھے کیونکہ اب بھی مجھے ھفتے میں ایک یا دو دن تکلیف ھوتی رھتی ھے۔

 
Posted : 04/04/2022 11:22 PM
Asra Rafique
Posts: 10
Clinical Psychologist
 

AOA, APKO KIA SYMPTOMS HAIN.

 

 
Posted : 20/04/2022 1:04 PM
Posts: 1
New Member
 

ڈپریشن میں مبتلا ہو وسوسے گبھراہٹ بے چینی خودکشی جیسے خیالات آرہے ہے

 
Posted : 02/01/2025 4:51 PM
Posts: 1
New Member
 

sir mera Dil Kisi bhi Kam me nahe lgta ..Sr pe bojh rhata h yadasht km h agee. Khyalat hr waqt demag me chalte rhte h Kya kro...

 
Posted : 10/01/2025 10:03 PM
Posts: 2
New Member
 

Hi

 
Posted : 17/01/2025 3:50 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved