Notifications
Clear all
اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Topic starter
میرا بچہ جس کی تقریبا سات سال۔ ہے ۔ کبھی کبھی بات خوشی سے مان لیتا ۔ لیکن اکثر کہنے پے ضد کرتا ۔ اگر چہ بعض دفعہ اپنی مرضی سے کام کر دیتا ہے ۔ جب انکار کرتا ہے تو منہ پہ سیدھا انکار کر دیتا ہے ۔ کہتا ہے کہ میں نہیں کرتا ۔چھوٹی چھوٹی چھوٹی بات روتا ہے
Posted : 25/01/2025 8:52 PM
Ap ke bachche ka behavior, jaise ki kabhikabhi baat manna aur kabhi inkar karna, aur chhoti chhoti baaton par rona, yeh sab is umar mein hone wale normal developmental changes hain.lekin agar apko lagta hai ki apke bachche ka behavior excessive ya problematic hai, toh apne bachche ko yeh samajhne ki koshish karein ki kya acceptable hai aur kya nahi.Ap apne bachche ke saath patience aur calmness rakhein, khas kar k jab wo upset ya frustrated hote hain.or agar apko lagta hai ki apke bachche ki behavior mein koi serious issue hai, toh ap ek professional, jaisa ki child psychologist ya psychiatrist se rabita kar sakty ha.میرا بچہ جس کی تقریبا سات سال۔ ہے ۔ کبھی کبھی بات خوشی سے مان لیتا ۔ لیکن اکثر کہنے پے ضد کرتا ۔ اگر چہ بعض دفعہ اپنی مرضی سے کام کر دیتا ہے ۔ جب انکار کرتا ہے تو منہ پہ سیدھا انکار کر دیتا ہے ۔ کہتا ہے کہ میں نہیں کرتا ۔چھوٹی چھوٹی چھوٹی بات روتا ہے
Posted : 28/01/2025 10:44 PM