Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

ہارٹ اٹیک کا خوف

Posts: 1
New Member
Topic starter
 
مجھے ہر وقت ہارٹ اٹیک کا ڈر رہتا ہے کئی بار ECG اور echo ٹیسٹ کروایا ہے لیکن پھر بھی مطمئن نہیں ہوں اس کے ساتھ ساتھ مجھے معدے کا مسئلہ ہے گیسٹرک پرابلم ہے ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ معدے کا مسئلہ اینگزائٹی کی وجہ سے ہے 

Posted : 26/02/2025 10:42 PM
Posts: 29
Member
 
مجھے ہر وقت ہارٹ اٹیک کا ڈر رہتا ہے کئی بار ECG اور echo ٹیسٹ کروایا ہے لیکن پھر بھی مطمئن نہیں ہوں اس کے ساتھ ساتھ مجھے معدے کا مسئلہ ہے گیسٹرک پرابلم ہے ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ معدے کا مسئلہ اینگزائٹی کی وجہ سے ہے 

G Blkul anxiety ka hi ak symptom ha jis ma is tarah ka khauf rehta ha or stomach b disturb rehta ha. ap psychologist ko consult kar k apni therapy karwa lain, wo apko anxiety ko manage karny ki techniques btain gy jis ma relaxation exercises shamil han, isky alawa fear ko face ya overcome karna b btain gy,negative thoughts ko control krna b sikhaya jay ga, aap chahain to hmary psychologists ko b consult kar salty han.

Detailed and private online sessions lene k liye ap humari website visit karen www.sehatyab.com ya whatsapp per customer support se rabta karen.

03041112310 (for calls)
03041112310(whatsapp)

Posted : 04/03/2025 1:18 PM
Ms. Fizza Raza
Posts: 58
Member
 
مجھے ہر وقت ہارٹ اٹیک کا ڈر رہتا ہے کئی بار ECG اور echo ٹیسٹ کروایا ہے لیکن پھر بھی مطمئن نہیں ہوں اس کے ساتھ ساتھ مجھے معدے کا مسئلہ ہے گیسٹرک پرابلم ہے ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ معدے کا مسئلہ اینگزائٹی کی وجہ سے ہے 

آپ کی پریشانی سمجھ سکتے ہیں ۔ ہارٹ اٹیک کا ڈر اور معدے کا مسئلہ، دونوں ہی بہت پریشان کن ہو سکتے ہیں۔ آپ نے ECG اور echo ٹیسٹ کروائے ہیں، جو اچھی بات ہے، لیکن اگر آپ اب بھی مطمئن نہیں ہیں، تو یہ اینگزائٹی کی ایک نشانی ہے کیونکہ اینگزائٹی میں انسان کو بے چینی اور خوف رہتا ہے اور جب ہے بےچینی اور خوف زیادہ بڑھ جاتا ہے تو مختلف مسائل کا باعث بنتا ہے جس میں سے ایک معدے کے مسائل ہیں ۔

 * نفسیاتی مدد: اگر آپ کی پریشانی بہت زیادہ ہے تو نفسیاتی ماہر سے مدد لیں۔ وہ آپ کو اپنی پریشانیوں سے نمٹنے کے لیے مفید طریقے بتا سکتے ہیں۔
آپ کے معدے کے مسائل اور دل کی پریشانیوں کے درمیان تعلق ہو سکتا ہے، کیونکہ اینگزائٹی اور تناؤ معدے کے مسائل کو بڑھا سکتے ہیں۔ اپنے ڈاکٹر سے ان دونوں مسائل کے بارے میں بات کرنا ضروری
ہے تاکہ وہ آپ کے لیے بہترین علاج کا منصوبہ بنا سکیں۔
 
For private and detailed consultations, please visit our website: www.sehatyab.com.
 
Posted : 24/03/2025 12:21 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved