ٹیکسٹ میسجنگ تھراپی
صحتیاب اپنے کسٹمرز کے لئے ٹیکسٹ میسیج تھراپی مہیا کرتا ہے جو کہ واٹس ایپ پر ٹیکسٹ یا آڈیو نوٹ کے ذریعے دی جاتی ہے۔
-
اپنے تھراپسٹ کے ساتھ 24/7 میسیج کریں یا آڈیو نوٹ بھیجیں۔100٪ رازداری کے ساتھ۔
-
بہترین، آسان اور سستی۔
ذہنی صحت کے مسائل کے لیے اکثر مسلسل سیشنز کی ضرورت ہوتی ہے ، ٹیکسٹ میسجنگ کی سہولت ایسے میں بےحد اچھی سہولت مہیا کرتے ہیں . جو کے رازداری کے ساتھ ، ارزاں قیمت میں دی جاتی ہے۔
تھراپسٹ کے ساتھ میسج کریں دوستوں کی طرح اور ہر مسئلہ مکمل رازداری اور آسانی سے حل کریں۔
-
اینگزایٹی یا سوشل اینگزایٹی
-
مایوسی، اداسی یا ڈپریشن
-
امتحانوں کا سٹریس
-
شادی کس سے ہو گی؟ پتہ نہیں کیسی جاب ملے۔ اگر کچھ بھی نہ ہوا پھر کیا ہو گا۔
-
دوستوں کے ساتھ تعلقات میں خرابی
-
والدیں کے ساتھ تعلقات۔
-
ازدواجی یعنی میاں بیوی کے تعلقات میں کشیدگی
-
شادی سے پہلے ایک دوسرے کے بارے میں کون سی ضروری باتیں جاننا چاہیے۔
چوبیس گھنٹے سروس
-
تمام کسٹمرز کو ایک خصوصی نمبر مہیا کیا جائے گا، جس پر سائیکالوجیسٹ کے ساتھ میسجنگ کی جا سکے گی۔
-
آپ اپنے میسیج 7 / 24 بھیج سکتے ہیں ، اپائنٹمنٹ کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
-
آپ کے سائیکالوجیسٹ آپ کے میسجز کا جواب ڈیوٹی اوقات میں دیں گے۔
-
تمام میسیج مکمل طور پر محفوظ ہوتے ہیں۔ِ
ہمارے کسٹمرز کی رائے
It was a smoith consultation experience. Team at Sehatyab is very vo-operative and made sure that i was successfully connected with the concerned doctor
Zaneb I.
It’s a great idea to treat the people online. Some people are too shy to go for consultation. My experience was good. They are consulting in such a good way.
Zain B.
Very easily guide me and grateful and thankful best guidnes
Mohsin G.
I feel much better! I have taken online sessions & the website is really helpful. The persons are so cooperative ?? I have consulted a psychiatrist & she is very sweet.
Warda I.
My father was abroad when he wanted to consult a doctor online, he took her appointment which was very easy. Since my father was very anxious and was unable to adjust his insulin dose, not only she explained the doses she spent ample time on counselling.
Sarah A.
An amazing live video session with Dr Beenish. She was very comfortable to talk with. Complete report and prescription sent by the doctor. And, the procedure is simple for booking the appointment with your doctor. Thank you.
Wajiha I.
طریقہ کار
-
دس منٹ کی اِبتدائی وڈیو کال اگر کسٹمر اور تھیراپسٹ ضرورت محسوس کرے۔
-
اپنے سائکالوجیسٹ سے ایسے ہی گفتگو کریں جیسے واٹس ایپ پر اپنے دوستوں سے کرتے ہیں۔ میسیج کرنے سے بھی دِل کا بوجھ کچھ بہتر ہو جاتا ہے۔
-
اگر لکھنا آپ کے لیے مشکل ہوتا ہے تو آپ آسانی سے آڈیو نوٹ بھیج دیں۔
-
آپ کا سائکالوجیسٹ آپ کے میسیج کا جواب اپنے ڈیوٹی اوقات میں دے گا۔
قابل علاج مسائل
صحتیاب کے سائیکالوجسٹ تمام بییماریوں کے علاج کے لیے تربیت یافتہ ہیں۔ جیسے کے ڈپریشن ، اینزائیٹی اور دیگر مسائل۔ لیکن پیچیدہ اور بہت عرسے سے رہنے والے مسائل میں آڈیو وڈیو کال پر سائکاٹرسٹ یا سائکالوجسٹ سے علاج بھی ضروری ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ خاندانی مسائل، خود اعتمادی کا فقدان، بہتر گفتگو کا سلیقہ جیسے مسائل بھی دیکھے جاتے ہیں
چیٹ پر موجود ماہر نفسیات
کلینکل سائکالوجسٹ اقراء نصیر چیٹ پر موجود روزانہ کی بنیا د پر آپ کے میسجز کے جواب دیں گی۔
اقراء نصیر 4 سال سے لوگوں کے ذہنی مسائل کا حل کر رہی ہیں۔
سائکالوجسٹ کی مزید تفصیلات یا وڈیو کال پر علاج کے لئے یہاں کلک کریں
کلینکل سائکالوجسٹ اسراء رفیق چیٹ پر موجود روزانہ کی بنیا د پر آپ کے میسجز کے جواب دیں گی۔
اسراء رفیق نے قائداعظم یونیورسٹی سے کلینکل سائکالوجی پڑھی ہے اور 3 سال سے لوگوں کے ذہنی مسائل کا حل کر رہی ہیں۔
سائکالوجسٹ کی مزید تفصیلات یا وڈیو کال پر علاج کے لئے یہاں کلک کریں
ٹیکسٹ میسیج کا پیکیج
Packages
Basic
750
Rs.
- 10 Days Validity
- Unlimited Text & Audio Notes
- 10 minutes audio/video intro session (Optional)
Plus
1500
Rs.
- 30 Days Validity
- Unlimited Text & Audio Notes
- 10 minutes audio/video intro session (Optional)
Premium
4000
Rs.
- 3 Months Validity
- Unlimited Text & Audio Notes
- 10 minutes audio/video intro session (Optional)
-
ہر پیکج کے ساتھ ایک مفت 10 منٹ کی تعرفی آڈیو وڈیو کال کا آپشن ہے جو کہ آپ کی مرضی ہے اگر آپ لینا چاہیں۔
-
آپ اپنی آسانی کے وقت میسج کر سکتے ہیں اور ماہر نفسیات روزانہ جب موجود ہوں گی آپ کے میسجز کا جواب دیں گی۔
-
آڈیو وڈیو کالز الگ میٹنگ لنک پر کی جائیں گی۔